Sharī‘ah Academy offers admission in One-year Post-Graduate Diploma (Fatwa Studies)
11/08/2022
admin
0
شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ، ایک سالہ فتوہ سٹڈیز ڈپلوما کا انعقاد کر رہی ہے جس میں اندرون ملک رائج نظام فتوی سے وابستہ افراد کو جدید مناھج افتا ، فتوی کے مقاصد ، دور جدید کے مسائل ، اسلامی ممالک میں رائج اسلوب فتوی ، فقہ اکیڈمیز اور فتوی کے اداروں کی اجتماعی اجتہاد و افتا کی جد و جہد کے ساتھ ساتھ ملکی قانونی اور عدالتی نظام سے روشناس کروایا جائے گا۔ اہلیت : اشتہار میں بیان شدہ اہلیت کے حامل افراد ڈپلوما میں داخلے کے لیے اہل قرار دیے جائیں گے۔ فیس : 2500 ایڈمشن فیس 30000 سمیسٹر فیس اپلائی کرنے کی آخری تاریخ : 25 اگست، 2022 مندرجہ ذیل لنک پر رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے۔ مزید معلومات کے رابطہ کریں : 0519260950 03344021183 معلومات کا وقت : 09 بجے سے 3 بجے تک دوپہر۔