شریعہ اکیڈمی کے زیر اہتمام “اسلام کے قانون وراثت” پر تین روزہ آگاہی کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کورس 16 تا 18 دسمبر 2024ء شریعہ اکیڈمی ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی فیصل مسجد کیمس 9:30 تا 1:00 بجے دوپہر ہو گا۔
کورس آن کیمپس کے ساتھ آن لائن بھی ہوگا۔
آن کیمپس (20 شرکاء)، ریجسٹریشن درج ذیل لنک کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔