شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے دینی مدارس کے فضلائے کرام ، منتہی درجات کے طلبہ اور شعبہ اسلامیات اور شریعہ کے سٹوڈنٹس کے لیے پانچ روزہ قانون آگاہی کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
دلچسپی رکھنے والے افراد درج ذیل لنک کے ذریعے رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔