شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ، ایک سالہ فتوہ سٹڈیز ڈپلوما کا انعقاد کر رہی ہے جس میں اندرون ملک رائج نظام فتوی سے وابستہ افراد کو جدید مناھج افتا ، فتوی کے مقاصد ، دور جدید کے مسائل ، اسلامی ممالک میں رائج اسلوب فتوی ، فقہ اکیڈمیز اور فتوی کے اداروں کی اجتماعی اجتہاد و افتا کی جد و جہد کے ساتھ ساتھ ملکی قانونی اور عدالتی نظام سے روشناس کروایا جائے گا۔
اہلیت : اشتہار میں بیان شدہ اہلیت کے حامل افراد ڈپلوما میں داخلے کے لیے اہل قرار دیے جائیں گے۔
فیس : 2500 ایڈمشن فیس
30000 سمیسٹر فیس
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ : 25 اگست، 2022
مندرجہ ذیل لنک پر رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے۔
مزید معلومات کے رابطہ کریں :
0519260950
03344021183
معلومات کا وقت : 09 بجے سے 3 بجے تک دوپہر۔

X