شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے
قانون نکاح و طلاق کے موضوع پر دو روزہ آگاہی کورس بتاریخ 21-22 مئی 2024ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
دلچسپی رکھنے والے افراد درج ذیل لنک کے ذریعے رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔
نوٹ: کورس آن لائن نہیں بلکہ فیصل مسجد کیمپس میں ہوگا، کورس کے اوقات کار صبح 9 سے 01:30 بجے تک ہوں گے۔